حیدرآباد۔یکم مارچ(اعتماد نیوز)ریاست میں صدر راج کی منظوری کے بعد مرکزی
حکومت کی جانب سے فوجی دستوں کو ریاست میں روانہ کر دیا گیا۔
چنانچہ ریاستی
ڈی جی پی پرساد راؤ نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ لا اینڈ آر ڈر کی
برقراری کو یقینی بنانے کے لئے ہی ریاست میں فوجی دستے متعین رہینگے۔